About

صلاح الدین احمد فاروق نے اپنے کیرئیر کا آغاز رونامہ اسلام آباد ٹائمز سے کیا. ایک بہترین تجزیہ نگار اور صحافی ہیں. لکھنے کا شوق انہیں اپنے بلاگ کی طرف لے آیا. تین سو سے زائد کالم لکھ چکے ہیں جو اسلام آباد ٹائمز کے صفحات کی زینت بھی بنتے رہے. ان کے کالموں کے مجموعے میں‌ سے کچھ تحاریر یہاں‌موجود ہیں..

قارعین سے التماس ہے کہ وہ ان کالموں اور تحاریر پر اپنی رائے ضرور دیں اور اس بلاگ میں بہتری یا اپنی تحاریر شامل کرنے کیلئے رابطہ کریں.

ایڈمن
https://salahmirsblog.com

ہمیں ای میل کریں

attiq.rehman.anjum@gmail.com